Advertisement

برطانیہ : چار ارب سال قبل شہابی پتھر کی تصویر شیئر کر دی

برطانیہ کے نیچرل ہسٹری میوزیم لندن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نہایت ہی حیرت انگیز اور نایاب خلائی یا شہابی پتھرکی تصویر پوسٹ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  چار ارب سال پہلے بنے پتھر کی تصویر پوسٹ کی گئی، یہ وہ وقت تھا جب سورج کا وجود بھی نیا تھا۔

اس پوسٹ کو دیکھنے والے افراد اس پتھر کے بارے میں جان کر حیران رہ گئے، تاہم یہ شہابی پتھر برطانیہ سے ملا ہے۔

اس حوالے سے سائنس دانوں کا گمان ہے کہ یہ چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پتھر کسی چٹان کا ٹکڑا ہے اور یہ زمین سے بھی زیادہ پرانا ہے۔

 اب سائنس دانوں کو یقین ہے کہ وہ اس سے نہ صرف یہ پتہ چلائیں گے کہ زیادہ تر پانی کہاں سے آتا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں میوزیم نے ایک بلاگ کا لنک بھی شیئر کیا ہے جس میں اس شہابی پتھر کے بارے میں تفصیل بتائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version