Advertisement

اداکارہ رحمت اجمل کی مایوں کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ رحمت اجمل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ رحمت اجمل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مایوں کی تقریب کی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔

مزید پڑھیں

 رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی شادی کی تصاویر شیئر کردی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ رحمت اجمل نے اپنی والدہ کی...

واضح رہے کہ رحمت اجمل نے گزشتہ سال خاموشی سے طیب سلیم کے ساتھ لاہور میں منگنی کی تھی۔

اداکارہ کی منگنی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

تاہم رحمت اجمل نے مایوں کی تقریب کی مناسبت سے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے تیار کیا ہے۔

Advertisement

رحمت اجمل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے والد اپنی بیٹی کو بوسہ دیتے دکھائی رہے ہیں، یہ تصویر باپ بیٹی کے خوبصورت رشتے کی عکاسی کررہی ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں کچھ تصویروں میں رحمت اجمل کے ہمراہ اُن کی سہیلیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو اداکارہ کو اُبٹن لگا رہی ہیں۔

رحمت اجمل کی پوسٹ پر شوبز فنکاروں کی بڑی تعداد اُنہیں شادی کی مبارکباد دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version