Advertisement

پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کرنے کیلئے سبسڈری کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ

اسٹیل مل

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کرنے کیلئے سبسڈری کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 6سال سے بند پاکستان  اسٹیل ملز کی بحالی کی جانب عملی قدم اٹھالیا، وزیراعظم نے نئی کمپنی کا 7رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

پاکستان سٹیل ملز کے تمام اثاثے آئندہ ہفتے نئی کمپنی کو منتقل کردئیے جائیں گے جبکہ 550 ارب رو پے سے زائد خسارہ اور واجبات پاکستان  اسٹیل ملز لمیٹڈ کی بُک میں رہیں گے۔

لیز یا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سٹیل ملز کو بحال کرنے والے سرمایہ کار کلین بک ملے گی۔

وزارت صنعت وپیداوار نے آزاد ڈائریکٹر عامرممتاز کو چئیرمین تعینات کیا گیا ہے جبکہ حتمی منظوری کیلئے سمری بھی وزارت صنعت وپیداوار نے وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version