Advertisement

اداکارہ ریشم کا تمغہ حسن کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار

اداکارہ ریشم کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پرایوارڈز دینے کی پروقار تقریب میں شاندار کارکردگی پر سول اعزازات  دئیے گئے۔

مزید پڑھیں

ہمایوں سعید، ریشم، محمدعلی شہکی کو صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

یوم پاکستان کے موقع پرایوارڈز دینے کی پروقار تقریب میں شاندار کارکردگی...

اداکارہ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایورڈ لینے کی تصویر پوسٹ کی اور اپنی خوشی کا بھی اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ زندگی کا یہ لمحہ ایک خواب سا لگ رہا ہے لیکن اس خواب کو سچ کیا میرے خدا نے۔

اداکارہ نے کہا کہ یہ پرائیڈ آف پرفارمنس کا تمغہ نہیں بلکہ میری محنت کا وہ میٹھا پھل ہے کہ جسے میرے رب نے مجھے چکھنا نصیب کیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہمایوں سعید، گلوکارعلی ظفر، اداکارہ ، محمدعلی شہکی کو صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version