Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر پالیسی پر یوٹرن لیا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر پالیسی پر یوٹرن لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے سفیر بننے کا اعلان کیا تھا مگر وہ اپنا وعدہ بھول گئے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں، انگریزوں سے یہ وطن اس لیے آزاد کیا کہ اس میں اسلامی نظام ہو۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت مدینہ کی ریاست کا نام لے کر سودی نظام کو تحفظ اور ورلڈ بنک سمیت آئی ایم ایف کی ایجنڈہ پرعمل پیرا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ 28 مارچ کو راولپنڈی میں عظیم الشان جلسہ کی تیاری کررہے ہیں، جماعت اسلامی قومی و بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version