حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا اعلان یوم پاکستان کے سلسلے میں کیا گیا ہے جبکہ اس موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے، کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

