Advertisement

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

الیکشن میں ضمانت ضبط

الیکشن میں ضمانت ضبط

ملک بھر میں سینیٹ الیکشن 2021 کے لئے پولنگ کے وقت شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں سینیٹ الیکشن 2021 کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد میں جنرل نشست پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

سینیٹ الیکشن کی اسلام آباد میں جنرل نشست کے لئے پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی، پی ٹی آئی کے حفیظ شیخ مدمقابل ہوں گے جبکہ خواتین نشست پر ن لیگ کی فرزانہ کوثر، پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد میں مقابلہ ہوگا۔

پنجاب کے علاوہ تینوں صوبوں میں وفاق کی 37 نشستوں پر پولنگ ہوگی، سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

اسلام آباد 2، سندھ میں 11 نشستوں پر پولنگ ہوگی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی 12،12 نشستوں پر پولنگ ہوگی جبکہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں کے پولنگ اسٹیشنز میں تبدیلی کردی گئیں ہیں۔

Advertisement

سینیٹ انتخابات کیلئے 698 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 341 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، سندھ 168، خیبرپختونخوا 124، بلوچستان میں 65 ارکان ووٹ ڈالیں گے۔

سینیٹ انتخابات میں پولنگ الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف پولیس اور رینجرز تعینات کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version