Advertisement

اسٹرنگز بینڈ کے ٹوٹنے کے پیچھے کیا وجہ، عدنان صدیقی کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عدنان صدیقی معروف بینڈ اسٹرنگز کے ٹوٹنے پر اپنا ردعمل دے دیا۔

عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹرنگز بینڈ کے رکن گلوکار بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا کی یادگار تصویر شیئر کی۔

مزید پڑھیں

حسینہ معین اور کنول نصیر کا کام نسلوں کو متاثر کرنے کے لیے ہمیشہ زندہ رہے گا،عدنان صدیقی

پاکستان شوبز ناڈسٹری کے اداکار عدنان صدیقی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین...

عدنان صدیقی نے کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ بینڈ توڑنے کا مشکل ترین فیصلہ پوری طرح غور و فکر کرنے بعد ہی کیا گیا ہوگا۔‘

ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے کہا کہ ’بینڈ کا یوں اچانک ٹوٹ جانا واقعی لاکھوں اسٹرنگز مداحوں کے لیے دل دہلا دینے والا مقام ہے۔‘

اداکار نے اسٹرنگز بینڈ کے تمام ممبران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ آگے جو بھی کام کریں گے، اُس میں یقیناً روشن اور کامیاب ہوں گے۔‘

یہ بینڈ 1980 کی دہائی کے اختتامی سال کے دوران وجود میں آیا اور کالج کے دنوں سے ہی اس نے دھوم مچائی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم اسٹرنگز کی جانب سے اچانک بینڈ کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا اور فیصل کپاڈیا، بلال مقصود، عدیل علی، حیدر علی، احمد نیانی اور بریڈلے ڈی سوزا پر مشتمل اس بینڈ کا 33 سالہ سفر تمام ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version