Advertisement

نواز شریف کے دور میں ایل ڈی اے میں غیر قانونی پلاٹس دیےگئے، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ایل ڈی اے میں غیر قانونی پلاٹس دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کے معاون خصوصی  برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اینٹی کرپشن کو ان الاٹمنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نواز شریف کے پہلے 5 سال دور بطور وزیر اعلی 1392 پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ ہوئی جبکہ تمام الاٹمنٹس میرٹ سے ہٹ کر کی گئیں۔

عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی اداروں کے کیس کا فیصلہ آتے ہی الیکشن کی جانب چلے جائیں گے ،بلدیاتی اداروں کا کیس زیر سماعت ہے۔

انہوں نے کہا ہے  کہ قبضوں میں کوئی بیوروکریٹ ملوث ہو یا سیاستدان اسکے خلاف کارروائی ہوگی کسی کو بھی اس معاملے پر رعایت نہیں دی جائے گی، ایل ڈبلیو ایم سی سے شکایات آرہی ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا کہ صحافی کالونی میں قبضوں کے خلاف ایس بی آر کو کاروائی کا کہا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version