Advertisement

مصر، دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم، درجنوں افراد جاں بحق

مصر میں دو ٹرینوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرینوں میں تصادم کا واقعہ مصر کے صوبے سوہاج میں پیش آیا ہے جہاں دو مسافر ٹرینوں کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

ایک اورٹرین خطرناک حادثےسےبچ گئی!

حیدرآباد میں ٹرین کی پٹری ٹوٹنے کی بروقت اطلاع پرتیزگام ایکسپریس کراچی...

  مصر میں ٹرین کے تصادم میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ 66  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس حادثے کے حوالے سے مصر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خوفناک حادثے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

 سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حادثہ نہر کے قریب ہوا  ہے جس کی وجہ سے کئی بوگیاں الٹی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version