وزیراعظم اگلے کچھ دنوں میں معمول کے مطابق کام کرسکیں گے، فیصل سلطان

معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے کچھ دنوں میں اپنا سیاسی کام دوبارہ معمول کے مطابق کرسکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحتیاب ہورہے ہیں اور ڈاکٹرز نے چند دنوں میں سرکاری مصروفیات شروع کرنےکی اجازت دے دی ہے۔
PM Imran Khan has made steady clinical recovery from Covid and his lab parameters have remained stable. He has been advised that he may resume work and build up his work routine over the next few days. This is in line with national and int’l guidelines
— Faisal Sultan (@fslsltn) March 28, 2021
معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو یہ مشورہ قومی وبین الاقوامی گائیڈلائنز کو مد نظر رکھ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

