منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن ویڈیو...

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے پسندیدہ لباس کے بارے میں بتا دیا۔
اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زین تن کی ہوئیں ہیں ساتھ ہی اداکارہ نے اس تصویر کی کیپشن میں اپنے اس لباس کو پسندیدہ لباس کہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ان کے ساتھ اداکارہ صبورعلی اور اریبہ حبیب موجود تھیں۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تینوں اداکارائیں چھٹی کے دن ایک ساتھ ناشتہ کر رہیں اور چھٹی کے دن سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News