Advertisement

آج کوئٹہ کے کھلاڑی اپنے لوہا عالمی سطح پر منوارہے ہیں، جام کمال

جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج کوئٹہ کے کھلاڑی اپنے لوہا عالمی سطح پر منوارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آل پاکستان سی ایم بلوچستان ہاکی چیمپین کے کھلاڑیوں میں ایواڈ دینے کے پروگرام سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کا مشکور ہوں ۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمارے لیے اسپورٹس صرف تفریحی ہے جبکہ دنیا نے اسپورٹس کو بہت سے چیزوں سے منسلک کیا ہے اور جب بھی کوئی کسی ملک کیلئے تخمہ جیتا جاتا ہے تو اس ملک کا نام روشن ہوتا ہے۔

جام کمال خان نے یہ بھی کہا کہ بہت سے ممالک اسپورٹس کے حوالے سے جانے جاتا ہے جبکہ ہمارے ماحول میں خوشیاں کم ہے اسپورٹس یہ کمی پورا کرسکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ابھی تک اسپورٹس مین اور اسپورٹس کو سمجھ نہیں، کرکٹ کے علاوہ تمام اسپورٹس مین صرف شکایات کرتے ہیں۔

Advertisement

جام کمال خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جن لوگوں نے پاکستان کیلئے اسپورٹس کےحوالے سے خدمت کی ہے ان کو قد کی نگا سے دیکھا جائے جبکہ اگر اسپورٹس مین کو اسکوپ مل جائے تو وہ مزید اسپورٹس میں محنت کریگا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں اسپورٹس کہیں نظر نہیں آتا ہے جبکہ اسپورٹس تمام طبقات میں موجود ہے لیکن موقع نہیں ملتا ہے، میں خود اسپورٹس مین ہوں مجھے معلوم ہے اسپورٹس کے موقع کم ہے۔

 جام کمال خان نے یہ بھی کہا کہ ٹیلنٹ کو اگر موقع نہ ملے تو ٹیلنٹ زائع ہوتا ہے، بلوچستان کے ہر ضلعی میں ایوب اسٹیڈیم طرز کا کمپلیکس پر کام شروع ہے، اسپورٹس کمپلیکس میں ہر عمر کے لوگوں کو کچھ گھنٹے دینا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مزید کہا کہ کوئٹہ کا موجودہ موسم اسپورٹس کیلئے بہترین ہے جبکہ مشیر کھیل سمیت پورا کھیل محکمہ اسپورٹس کی ترقی کیلئے بہت محنت کررہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ اسپورٹس مین کو ایسے سہولیات دی جائے کہ عالمی کھلاڑی بھی کوئٹہ آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version