Advertisement

وفاقی حکومت کا ایچ ای سی چیئرمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

(ایچ ای سی

سندھ ایچ ای سی نےسندھ بھرکی جامعات کو گرانٹ جاری کردی

وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین طارق بنوری کو تبدیل کرنے کا ‏فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی چیئرمین کو تبدیل کرنے کے حوالے سے کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، آرڈیننس سے چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت چار سے دو سال ہو جائے گی۔

کمیٹی نے ایچ ای سی قانون میں تبدیلی کیلئے نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔

رڈیننس کے مطابق ‏اس ترمیم کو پہلے سےآرڈیننس کا حصہ تصور کیا جائے گا جبکہ آرڈیننس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرینگے۔

طارق بنوری کو سابق وزیراعظم خاقان عباسی نے مئی 2018 میں  تعینات کیا گیا تھا ، چیئرمین ایچ ای سی نے مئی 2022 تک چار سالہ مدت پوری کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version