Advertisement

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر میں دوریاں قائم؟

منشا پاشا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا نے مداحوں کو اپنے منگیتر جبران ناصر کے ساتھ دوریاں قائم کرنے کی و جہ بتا دی۔

پاکستان سپر لیگ کے بخار میں جہاں عوام مبتلا ہیں وہیں فنکار برادری بھی پی ایس ایل کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منشا پاشا نے اپنے منگیتر کا راز کھول دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا نے اپنے منگیتر کا راز...

اداکارہ منشا پاشا کی جانب سے بھی اپنے منگیتر جبران ناصر کے ہمراہ تصویریں  انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں۔

منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منشا پاشا اور جبران ناصر ایک دوسرے سے کافی فاصلے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

تاہم دونوں خوشگوار موڈ میں تصویر بنواتے نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement

منشا پاشا نے اپنی تصویر کے کیپشن میں بتایا ہے کہ وہ اسلام آباد اور کوئٹہ گلیڈ ایٹر کا میچ دیکھ رہی ہیں۔

ایک انسٹا گرام صارف کا کمنٹ باکس میں اس خوبصورت جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ’اتنی دوری کیوں؟‘

منشا پاشا نے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ’یہ دوریاں کوویڈ19 ایس او پیز کے تحت ہیں۔‘

منشا پاشا کی اس ہی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے مزید پوچھا جا رہا ہے کہ وہ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

 جس پر منشا پاشا نے بتایا کہ ’وہ جیتنے والی ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں۔‘

Advertisement

منشا پاشا کی اس تصویر پر دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version