Advertisement

جماعت اسلامی ایک جمہوری پارٹی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک جمہوری پارٹی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی نے چئیرمین سینیٹ کا ووٹ مانگا، جماعت اسلامی کا سینیٹ میں ایک ووٹ ہے اور ہر ووٹ کی اہمیت ہے۔

 امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاست میں ایک تلخ کلچر آیا ہےگزشتہ ایک عرصے میں برداشت ختم ہورہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ رضا ربانی نے اچھا ایوان چلایا تھا مگر سنجرانی صاحب نے ایوان کو بہت احسن طریقے سے چلایا، سنجرانی صاحب کے تین سالوں میں کوئی ناشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

یاد رہے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی تھی جس میں انھوں نے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت مانگی جس پر سراج الحق نے کہا پارٹی مشاورت سے فیصلہ کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version