Advertisement

تحریک انصاف گھٹیا سیاست کے خلاف تھی اور رہے گی، خرم شیرزمان

خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گھٹیا سیاست کے خلاف تھی اور رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء صدر خرم شیر زمان نے سماجی  ویب سایٹ ٹویٹر میں اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے گلوبٹوں کی طرف سے شہباز گل پر حملے کی مذمت کرتا ہوں۔

Advertisement

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء صدر خرم شیر زمان  نے مزید کہا کہ یہ یقیناً مریم نواز کا وہ دوسرا روپ ہے جس کے بارے میں وہ کچھ دن پہلے ذکر کررہی تھی لیکن پاکستان تحریک انصاف ایسی گھٹیا سیاست کے خلاف تھی اور رہے گی۔

واضح رہےکہ معا ون خصوصی شہباز گل آج پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں ن لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے۔

اس دوران ان کی پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی جبکہ ایک خاتون سمیت ن لیگی کارکنان نے موقع پاتے ہی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینک دی تاہم پولیس نے ان کو موقع سے گرفتار کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version