Advertisement

عائزہ خان کی تُرک اداکارہ کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی تُرک اداکارہ گُلسم علی کے ساتھ خوبصورت تصاویر وائرل ہوگئی۔

عائزہ خان نے گلسم علی کے ساتھ ترکی میں ایک لباس کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

مزید پڑھیں

اٹلی کے آتش فشاں پہاڑ سے گول دائروں میں گیس کا اخراج

اٹلی کا آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ ایٹنا پھر پھٹ پڑا ، جس...

عائزہ خان کو باربی ڈول قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی نئی...

عائزہ خان کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں جس میں یہ دونوں لیجنڈ اداکارائیں خوشگوار موڈ میں خوبصورت نظر آ رہیں ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ عازہ خان کی جانب سے تُرک اداکارہ گُلسم علی کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی تھی۔

تاہم پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے کیپشن میں دل کا ایموجی بھی بنایا تھا۔

عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر گلسم علی نے بھی کمنٹ کیا تھا جس میں اُن کا عائزہ خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میری عزیز بہن، وہ امید کرتی ہیں کہ ہم دونوں بہت جَلد دوبارہ ایک ساتھ کام کریں گے، انشاءاللّٰہ۔‘

دوسری جانب گلسم علی کی جانب سے بھی عائزہ خان کے ہمراہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ عائزہ خان آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنے آنے والے ہر نئے پروجیکٹ سے متعلق مداحوں کے ساتھ معلومات بھی شیئر کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version