Advertisement

صدر مملکت کی کورونا سے جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں، فردوس

معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدرمملکت پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر دفاع  پرویز خٹک کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کی جلد صحتیابی کے لئےدعاگو ہوں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں نے  عارف علوی اور پرویز خٹک کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے ہر صورت کورونا  ایس او پیز پر عمل کریں ، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version