Advertisement

سجل علی نے احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ناموراداکارہ سجل علی نے شادی کے ایک سال بعد سوشل میڈیا پر شوہر احد رضا میر کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے۔

سجل علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال...

سجل علی نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر کو انسٹااسٹوری پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں ’ہوم‘ بھی لکھا ہے۔

Advertisement

سجل علی اور احد رضا میر گزشتہ سال  کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور فیملی کے درمیان سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔

واضح  رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف فنکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کو ایک ایک سال ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version