حکومت نے مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کرلیا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بالآخر حکومت نے مہنگائی میں اضافےکا اعتراف کرلیا ہے۔
تفصیلات کہ مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ حکومت کا وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی ایم ایف وزیر کو عہدے کیلئے منتخب ہونے کی ضرورت تھی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مزید کہا کہ پارلیمانی سیاست حکومت کیلئےانتہائی موَثرثابت ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement