Advertisement

نیلم منیر کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ نیلم منیر نے اپنی سالگرہ منائی جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ نیلم منیر نے کیا مطالبہ کردیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ملک میں عدالتی اصلاحات کا...

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیلم منیر نے سفید رنگ کی شرٹ اور نیلی پینٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور انہیں سالگرہ کی بھی مبارک دی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔

نیلم منیر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سر پر دوپٹہ اوڑھے کھڑی کچھ سوچ رہی ہیں۔

نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے کہا تھا کہ آزمائش مشکلات کا نہیں بلکہ کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا تھا کہ اگر آپ کبھی بھی اپنی ذات پر کسی وجہ سے شک کرتے ہیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کے بارے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ آپ کو پیدا کرنے والا رب کبھی بھی آپ کی برداشت سے زیادہ آپ پر بوجھ نہیں ڈالتا ہے‘

Advertisement

واضح رہے کہ نیلم منیر ہ نے کہا تھا کہ عام طور پر ہم اللّہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی آزمائشوں کو مشکلات قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وہ آزمائشیں ہماری کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version