Advertisement

78 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی ورچوئل تقریب کا آغاز

 78 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی ورچوئل تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقبرطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی کہانی’ دی کراؤن ‘ بہترین ڈراما سمیت چار ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔

مزید پڑھیں

آسکرز ایوارڈز کی تاریخ ایک بار پھر ملتوی

آسکرز ایوارڈز کی تاریخ ایک بار پھر بڑھادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق...

Advertisement
ایشائی نژاد خاتون CHLOE ZHAO فلم نومیڈ لینڈ پر بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں ۔

تاہم بہترین ڈراما فلم ’نومیڈ لینڈ ‘ اور بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ فلم ’بورات‘ کے حصے میں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Next Article
Exit mobile version