Advertisement

ہمایوں سعید، ریشم، محمدعلی شہکی کو صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

یوم پاکستان کے موقع پرایوارڈز دینے کی پروقار تقریب میں شاندار کارکردگی پر سول اعزازات  دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق چاروں صوبوں  میں شاندار کارکردگی پر سول اعزازات  دئیے گئے۔

مزید پڑھیں

علی ظفر کو تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا

صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے گلوکار اور اداکار علی ظفر...

 یوم پاکستان کے موقع پرایوارڈز دینے کی پروقار تقریب میں عابدہ پروین، سسٹررتھ فاؤ، ڈاکٹرجمیل خان جالبی اور اداکارہ بشریٰ انصاری کونشان امتیاز سے نوازا گیا۔

تاہم اداکارہمایوں سعید، گلوکارعلی ظفر، اداکارہ ریشم، محمدعلی شہکی کو صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Advertisement

نعیم بخاری، مرحوم کرکٹر عبدالقادر،نقاش محمد باقر اور دیگر اہم شخصیات بھی ایوارڈز کیلئے منتخب کیے گئے۔

جبکہ سندھ میں بھی مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو صدارتی ایوارڈز دیئے گئے۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت سول ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔

اس تقریب کے موقع پر پنجاب میں 18اہم شخصیات کو مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے تمام شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازا۔

خیبرپختونخوا میں10 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا گیا اور گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے یہ ایوارڈز دئیے۔

Advertisement

گورنر بلوچستان امان اللہ  یاسین زئی نے 9 شخصیات کو صدارتی ایوارڈز6  کو نشان امتیاز سے نوازا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version