Advertisement

پاکستان میں موبائل فون کی بڑھتی ہوئی کھپت، رپورٹ جاری

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری آگئی

پاکستان میں موبال فونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 213 ارب روپے سے زائد کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں۔

گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 134 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فونز درآمد کئے گئے۔

ماہ فروری 2021 میں 27 ارب 97 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون درآمد ہوئے ہیں۔

فروری 2020 میں 16 ارب 13 کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون درآمد ہوئے جبکہ جنوری 2021 میں  31 ارب 52 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version