Advertisement

فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس کی سطح کم کی جاسکتی ہے؟

فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس (ذہنی دباؤ) کی سطح کم ہوتی ہے۔

اس پروگرام کا مقصد اسٹریس میں کمی کرکے بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرنا، صحت بخش خوراک اور جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا تھا۔

 سروے کے مطابق کم آمدنی والے کمسن بچوں کی وہ مائیں جنکا وزن زیادہ تھا، انھوں نے اس تحقیق میں شرکت کی۔

دوران تحقیق وہ فاسٹ فوڈ اور زیادہ چکنائی والی اسنیکس پر مشتمل خوراک کم کھاتی تھیں انھوں نے ایسا اس لیے نہیں کیا کہ انھیں یہ نہ کھانے کے لیے ریسرچر نے کہا بلکہ انھوں نے لائف اسٹائل میں تبدیلی اس وجہ سے کی کیونکہ اس طرح کی خوراک سے ان میں اسٹریس کی کمی میں مدد ملی۔

تحقیق کاروں کے مطابق انھوں نے خواتین کے ان اقدامات اور ان کی گفتگو پر مبنی ویڈیوز ان کے خاندانوں کے ساتھ شیئر کیں تاکہ ان میں اسٹریس (ذہنی دباؤ) کنٹرول کرنے کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جاسکے۔

Advertisement

پروفیسر آف نرسنگ مائی وائی چانگ کے مطابق یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد بہت سارے شرکا کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار ہوا کہ انھیں لگا کہ انکے اندر اسٹریس میں کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے وہ اسٹریس بھری زندگی گزار رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version