Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے منعقد ہوگا۔

 قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا ایک سو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں اراکین کے نجی بل اور تحاریک کو بھی زیرغور لایا جائے گا۔

ایجنڈے میں بتایا کہ غازی بروتھا ہائیڈر وپاور چینل کی تعمیر کے لئے ضلع صوابی میں دریائے سندھ کے پانی کے قدرتی بہاو روکنے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایوان کی کاروائی میں شامل کیا جائے گا۔

ایجنڈے میں کہا کہ کابینہ سیکرٹریٹ ، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، رولز آف پروسیجرکی قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایوان میں پیش کی جائیں گی۔

Advertisement

 ایجنڈے میں یہ بھی کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے توانائی ، انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ ، میری ٹائمز افیئرز کی رپورٹس بھی ایوان کی کاروائی کا حصہ ہو گی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری ایجنڈے میں مزید کہا گیا ہے کہ لواری ٹنل چترال کی رابطہ سڑکوں پر کام بند ہونے سے عوامی تشویش کے بارے میں توجہ دلاو نوٹس بھی کاروائی کا حصہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Next Article
Exit mobile version