Advertisement

این اے 249 ضمنی انتخابات، ن لیگ انتخابی مہم میں ٹافیاں بانٹنے لگی

الیکشن مہم میں عوام کو لولی پاپ دینا ہوا پرانا کیونکہ اب الیکشن مہم میں عوام کو ٹافی دی جائیگی۔

 تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے این اے 249 کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے الیکشن مہم کے دوران عوام میں ٹوفیاں تقسیم کی، ٹوفی پر مفتاح اسماعیل کی تصویر بنی ہوئی ہے۔

مفتاح اسماعیل بچوں کی ٹافیاں بنانے والی معروف کمپنی کے مالک ہیں۔ان ٹافیوں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی اور اب صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے کیے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 249 سے 34ہزار 626ووٹ ملے تھے جبکہ فیصل واوڈا 35ہزار 344 ووڑ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version