Advertisement

گلوکار دانیال ظفر کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے گلوکار دانیال ظفر کی اژدھے کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

دانیال ظفر کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

علیزے شاہ کی دانیال ظفر کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ اور معورف گلوکار علی ظفر...

 ان کے دوست کو ان کے گلے میں ایک بڑا سا اژدھا ڈالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دانیال کو اژدھے کے گلے میں ہونے کے باوجود نارمل حالت میں دیکھا جاسکتا ہے لیکن اژدھے کا رخ اپنی طرف ہوتے دیکھ کر دانیال ظفر اپنے دوست کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے کہتے ہیں ’ بروو یہ تو میری طرف مڑ رہا ہے‘۔

بعد ازاں دانیال ظفر کو گلے سے اژدھے کو اتارتے اور خوشی میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

دانیال کا خوشی سے ڈانس کرنا انٹرنیٹ صارفین کو خاصا بھا گیا ہے اور مداح ان کے خوشی میں ناچتے ہوئے اسٹائل کو خاصا پسند کر رہے ہیں۔

دوسری جانب کچھ صارفین دانیال ظفر کی اس حرکت کو اوور ایکٹنگ بھی قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version