Advertisement

احسن اقبال کی حکومتی اقدامات پر شدید تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما احسن اقبال نے حکومت پرشدید تنقید کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹرپراپنےایک پیغام میں کہا کہ یہ غیر آئینی آرڈیننس ہے جبکہ منی بل صرف قومی اسمبلی کے ذریعہ نافذ کیا جا سکتا ہے اور پی ایم ایل این اسے چیلنج کرے گی۔

احسن اقبال نے حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تشہیرکے لئے تو کارکردگی درکار ہوتی ہے ، کس بات کی تشہیر ہوگی؟  مہنگائی کتنی کی؟

احسن اقبال نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بے روزگاری کتنی پیدا کی؟ غربت میں کتنا اضافہ کیا؟ بجلی اورگیس کے بل کتنے مہنگے کئے؟ متوسط طبقہ پہ کس قدربوجھ ڈالا؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما احسن اقبال کا مزید کہنا تھا غریب کا چولھا کیسے بجھایا؟ کشمیر کا سودا کتنے میں کیا؟ ملک کی خودمختاری داؤ پہ؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version