Advertisement

اداکارہ مایا علی کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی...

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے  جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ کی سفید رنگ کے لباس کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version