Advertisement

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز  کی ملاقات کی اندرونی کہانی

بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ملاقات میں رانا ثنا نے ایک نئی آفر کا ذکر  کیا گیا جس  کی تصدیق حمزہ شہباز نے بھی کی۔

اس موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 23ایم این ایز نے ہمارے ساتھ  وعدہ کیا ہے کہ جب تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں آے گی وہ پی ڈی ایم کا ساتھ دئیں گے۔

ملاقات میں پیش کش سن کر بلاول بھٹو نے پوچھا کہ ایم این ایز کا تعلق کس صوبے سے ہے، رانا ثنا نے بتایا کہ سب کا تعلق پنجاب سے ہے، پیش کش کی حمزہ شہباز نے بھی تصدیق کی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت تحریک عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ہے۔

Advertisement

ملاقات میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومتی ایم این ایز ساتھ ہیں تو تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں لائی جاسکتی ہے، 26 مارچ کے بعد ایک جامع حکمت عملی مل کر بنائیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے ووٹ کے لی پرویز الٰہی کے گھر جاؤں گا جبکہ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی سے ووٹ کے لیے میں بھی رابطے میں ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version