پیپلزپارٹی مریم نوازکی نیب میں پیشی کی ریلی میں شرکت کرے گی، قمرزمان کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی (پی ڈی ایم) کے فیصلے کے مطابق 26 مارچ کو مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکی نیب میں پیشی کی ریلی میں بھرپورشرکت کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 26 مارچ کی صبح نیب آفس کے باہر پیپلز پارٹی کے قافلے کی قیادت خود کروں گا جبکہ کارکن بھر پور تیاری کیساتھ ریلی میں شرکت کے لیے پہنچیں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے سینٹرل پنجاب بھرکے کارکنوں اوررہنماؤں کو اپنی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

