اداکار احسن خان شاعر بھی بن گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار احسن خان نے اداکاری کے ساتھ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی نئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
احسن محسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منال کے ہمراہ ایک رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح میں آج بھی فیصلہ نہیں کرپارہا کہ مجھے آخر کھانا کیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ویلنٹائن ڈے پر احسن محسن کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں منال خان نے بائیں ہاتھ کی رِنگ فنگر میں انگوٹھی پہن رکھی تھی اور اسی ہاتھ سے آدھا چہرہ چھپایا ہوا تھا۔
اداکارہ کی اس تصویر سے یہ اخذ کیا جارہا تھا کہ دونوں نے منگنی کرلی ہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News