بلاول بھٹو زرداری کا عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدرایمل ولی خان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں پی پی پی کا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پرمبارک باد دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
اس موقع پرچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لئے پی پی امیدوار کی اے این پی کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

