Advertisement

آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار کون؟

پاکستانی نژاد برطانوی 38 سالہ اداکار رض احمد آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار بن گئے ہیں۔

 رض احمد نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساتھی اداکاروں اور اکیڈمی کا بھروسہ اور حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ رض احمد کے سوشل میڈیا پیغام کے مطابق انہیں فلم ’ساؤنڈ آف میٹل‘ میں بہترین اداکاری پر اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔

اس خوشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ نامزدگی فلم کی کاسٹ، ٹیکنیکل اسٹاف، موسیقاروں غرض کہ فلم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے والوں کی صلاحیتوں کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

Advertisement

اداکار رض احمد جن کا پورا نام رضوان احمد ہے، ان کا تعلق ایک پاکستانی نژاد برطانوی خاندان سے ہے جو لندن میں پیدا ہوئے۔

ایمی ایوارڈ کے میلے میں رضوان احمد کو بہترین اداکار کا ایوارڈ کرائم ڈراما سیریز ’دا نائٹ آف‘ میں غیر معمولی اداکاری پرملا۔

Advertisement

انہوں نے اس ڈرامے میں پاکستانی طالب علم کا کردار ادا کیا تھا۔

اداکار رض احمد اپنی فلم ’ساؤنڈ آف میٹل کیلئے‘ گولڈن گلوب کی نامزدگیوں میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version