Advertisement

صبورعلی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہیں۔

اداکارہ صبور علی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

بارشوں کا خطرناک اسپیل، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو بارشوں کے خطرناک اسپیل سے متعلق...

صبور علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورعلی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر...

 واضح رہے کہ دو روز قبل عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اقرا عزیز، یاسر حسین، احد رضا میر، سجل علی، عروہ حسین، کنزہ ہاشمی، صبورعلی، زارا نور عباس، حسن حیات سمیت شوبز کے متعدد فنکاروں نے شرکت کی تھی۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یاسر حسین، صبور علی، سجل علی اور اقرا عزیز سمیت دیگر شوبز ستاروں کے قریبی دوست عُمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

تاہم اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر عمیر قاضی کی شادی کے دن کی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ صبورعلی کی اداکار اور میزبان یاسر حسین کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس میں وہ بالی ووڈ ’کولی نمبر 1‘ کے گانے ’عشق ہے دیوانہ‘پر بڑا ہی شاندار ڈانس کررہے ہیں۔

Advertisement

صبور علی اور یاسر حسین کی ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں اور مختلف پیچز پر تیزی سے شیئر بھی کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یاسر حسین، صبور علی، سجل علی اور اقرا عزیز سمیت دیگر شوبز ستاروں کے قریبی دوست عُمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

دوسری جانب کچھ صارفین کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ عُمیر قاضی کی مہندی کی تقریب میں شوبز ستاروں نے کورونا ایس او پیز کی دل کھول کر خلاف ورزی کی ہے۔

صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکام کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version