Advertisement

مہمند ڈیم ملکی ترقی کے لئے اہم منصوبہ ہے ، چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم ملکی ترقی کے لئے اہم منصوبہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا نےمہمند ڈیم کا دورہ کیا ، وہاں ہونے والے تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا۔

چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مہمند ڈیم کی بیک وقت 9 مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہیں۔

چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ حکام کو ہدایت کی کہ مہمند ڈیم ملکی ترقی کے لئے اہم منصوبہ ہے ، بروقت اس تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

چیئرمین واپڈا نے بتایا کہ مہمند ڈیم 12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرے گا ، اس سے ایک لاکھ 76 ہزار ایکڑزمین سیراب ہوگی، 800 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی جس سے نیشنل گرڈ کو ہرسال 2 ارب 86 کروڑ یونٹ بجلی ملے گی۔

Advertisement

چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ پراجیکٹ ایریا میں تعلیم ، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر 4 ارب 53 کروڑروپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version