Advertisement

اداکارہ میرا بھی پاوری ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ میرا بھی پاوری ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔

اداکارہ میرا جی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

پاوری کے بعد دنانیر کی گلوکاری کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے

پاوری گرل دنانیر کی گلوکاری کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع...

میرا جی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر موجود ہیں۔

تاہم ویڈیو میں اداکارہ میرا کے ساتھ اُن کی ٹیم کے دیگر ممبران کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ میرا نے پاکستانی پاوری گرل دنانیر مبین کے منفرد انداز سے متاثر ہوتے ہوئے اپنی ویڈیو میں کہا:

Advertisement

یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور یہاں شوٹنگ ہورہی ہے

میرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں سوالیہ انداز میں لکھا ’شوٹنگ؟‘

اداکارہ کے اس پاوری ٹرینڈ کو اُن کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے:

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version