Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے لانڈھی صنعتی ایریا میں سڑکوں کا افتتاح کردیا

احتیاط

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لانڈھی صنعتی ایریا میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کا افتتاح کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لانڈھی صنعتی ایریا میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کے افتتاح کے موقع پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کیا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ چاروں صوبوں کو 2017 کی مردم شماری پر تحفظات ہیں ، جہانگیر ترین کو جو امید ہے وہ  زیادہ دن نہیں رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ  بلدیاتی اداروں کے انتخابات مردم شماری کے تحت کرائے جاتے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل میں نئی مردم شماری کامطالبہ کردیا ہے۔

.سید مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا  کہ ہم صنعتی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کررہے ہیں ،آج تین سڑکوں کا کام مکمل ہوگیا ہے

Advertisement

اس موقع پر سید مراد علی شاہ نے مہران ہائی وے کی تعمیر کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ سندھ میں وفاقی افسران کی کمی ہے 21 گریڈ  کے 16 افسران میں سے صرف 6 افسر ہیں اور نچلے گریڈز میں یہ کمی اور زیادہ ہے، حکومت وفاقی افسران کی مطلوبہ تعداد پوری کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version