Advertisement

سندھ کے مزدوروں کے لئے بڑی خوشخبری

سندھ میں بے نظیر بھٹو مزدور کارڈ کا اجراء کل سے شروع کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو مزدور کارڈ کی افتتاحی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگی ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو مزدور کارڈ کا افتتاح کرینگے۔

مزدور خود کو محکمہ محنت و افرادی قوت کے ادارے میں رجسٹرڈ کروا کر کارڈ حاصل کرسکتے ہیں۔

روزانہ اجرت پر کام کرنے والے، مستری، گھریلو ملازمین خود کو رجسٹرڈ کرا سکیں گے جبکہ ٹھیلا لگانے والے، بس ڈرائیور، کنڈکٹر، گدھا گاڑی چلانے والا بھی کارڈ سے فائدہ اٹھا سکے گا۔

Advertisement

کارڈ میں مزدوروں اور اہل خانہ کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور کارڈ رکھنے والے مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت حاصل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version