Advertisement

گلوکار علی عظمت بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

علی عظمت نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کلپ شیئر کی ہے۔

علی عظمت نے اس ویڈیو کلپ کے دوران دلچسپ انداز میں شعر پڑھا اور اپنی روداد سنائی۔

گلوکار نے لکھا کہ ’لو جی ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔‘

گلوکار علی عظمت نے اپنے مداحوں سے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے کہا کہ تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور گھروں سے باہر نہ جائے۔

Advertisement

علی عظمت کے مداحوں کے ساتھ ساتھ ساتھی اسٹارز نے بھی ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version