Advertisement

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مسلسل سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے کے تمام ریکارڈز آسٹریلین ویمنز ٹیم نے توڑ ڈالے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مسلسل 22 فتوحات کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اس سے قبل آسٹریلین مینز ٹیم نے 2003 میں مسلسل 21 فتوحات کا ریکارڈ بنایا تھا۔

 ‏نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلوی ٹیم نے نیا عالمی ریکارڈ کر دیا۔

پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈکی ٹیم 212 ‏رنز بنا کر ڈھیرہوئی پہلے ون ڈےمیں آسٹریلین ویمنز نے 6وکٹ سےفتح سمیٹی۔

آسٹریلیا نےہدف 39ویں اوور میں4 وکٹ پر حاصل کر لیا اس کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم نے ‏مسلسل 22 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
Next Article
Exit mobile version