محمود خان کا سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ناصر درانی ایک فرض شناس، اصول پسند اور ایماندار آفیسر تھے۔
محمود خان نے کہا کہ مرحوم نے خیبر پختونخوا پولیس کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement