Advertisement

ایس ای سی پی نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ ریگولیشنز میں ترامیم تجویز کر دی

ایس ای سی پی نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ ریگولیشنز میں ترامیم تجویز کر دی  جس کا مسودہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے ترامیم مسودہ کمیشن کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا ہے۔

ایس ای سی پی  کے مطابق ریٹ ریگولیشنز میں ترامیم کا مقصد  پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو جدید تقاضوں سے ہمکنار کرتے ہوئے مزید سہولتیں فراہم کرنا ہے۔

 ترامیم  کے ذریعے روایتی رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے ماڈل  میں جدت لانے کی کوشش کی گئی ہے۔

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بھی اسکیمیں شروع کرنے کے لئے ریٹ ماڈل فراہم کیا گیا ہے۔

Advertisement

ایس ای سی پی  کے مطابق ترامیم سے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ  کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version