نیمل خاور کی افطار سے پہلے افطاری کا بے صبری سے انتظار کرتے ہوئے تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی افطار سے پہلے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے انسٹاگرام پر ایک پریشان حال سیلفی شیئر کی ہے۔
افطاری کا بےصبری سے انتظار کرتی ہوئی نیمل خاور نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ’افطار کا انتظار‘
نیمل کے مداحوں کی بڑی تعداد اس سیلفی پر کمنٹ کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کررہی ہے۔
نیمل کی تصویر پر کمنٹ کرتے ایک صارف نے لکھا کہ یہاں ہم بھی افطار کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
واضح رہے کہ حمزہ اور نیمل 25 اگست 2019 کو اسلام آباد میں منعقد کی گئی ایک سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

