کیا ورزش کرنے سے کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟

ورزش کرنا کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
نئی امریکی تحقیق کے مطابق کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
امریکی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر متحرک نہ رہنے والے افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
اس حوالے سے تحقیق کرنےوالے سائنسدانوں نے تجویز دی ہے کہ جسمانی سرگرمی کو فروغ دینے کی کوششوں کو عوامی صحت کے اداروں کی طرف سے ترجیح دی جائے اور اسے معمول کی طبی نگہداشت میں شامل کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

