Advertisement

پاکستان میں کتنی ویکسین آئیں؟

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں اب تک 50 لاکھ سے زائد ویکسین آچکی ہیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں جنوری میں ویکیسن کی پانچ لاکھ خوراکیں آئیں جبکہ فروری میں پاکستان میں ویکسین کی 7 لاکھ خوراکیں آئیں۔

ویکسین کے حوالے سے فیصل سلطان نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بتایا کہ مارچ میں ویکسین کی10 لاکھ 60 ہزار خواراکیں پاکستان آئیں جبکہ اپریل میں ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان آئیں۔

مئی میں ویکیسن کی 67 لاکھ خوراکیں جبکہ جون میں 63 لاکھ خوراکیں پاکستان آنے کی توقع ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 78 فیصد ویکیسن پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے جبکہ اب تک ویکیسن کی 20 لاکھ ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ جون تک ویکسین کی 1 کروڑ 87 لاکھ خوراکیں پاکستان میں موجود ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version