کوئٹہ: جعلی سی این جی پکڑی گئی 2 گیس چور گرفتار

کوئٹہ میں جعلی سی این جی پکڑی گٸی ہے جبکہ 2 گیس چور بھی گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سریاب میں اسٹریٹجک بزنس یونٹ نے چھاپے کے دوران گھر میں جعلی سی این جی اسٹیشن چلانے والے چوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان جعلی سی این جی چلا رہے تھے۔
ترجمان کے مطابق جعلی سی این جی اسٹیشن مالکان کے گھر کے احاطے میں موجود تھا جہاں ہر قسم کی گاڑیوں میں گیس کی فلنگ کی جا رہی تھی۔
ترجمان ایس ایس جی سی کا مزید کہنا تھا کہ کارواٸی خفیہ اطلاع کے موصول ہونے پر کی گٸی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

