Advertisement

پاکستان اور سعودی عرب کے رشتے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے، نورالحق قادری

نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے رشتے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات ہوئی جس میں سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بہتر دیکھ بھال اور باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

ملاقات میں پاک سعودی تعلقات، حج و عمرہ زائرین، مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں پاکستان ہاوس کے قیام  اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے رشتے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version